عمران خان کی برطرفی پر حریم شاہ کی ویڈیو وائرل

لاہور(اے ایف بی) متنازع ٹک ٹاکرحریم شاہ عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی پر دُکھی ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں آنسوؤں سے روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو بنانے والے اُن کے شوہر … Continue reading عمران خان کی برطرفی پر حریم شاہ کی ویڈیو وائرل